Swat

ملم جبہ، پستول چلنے اور گولی لگنے سے لڑکا جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ کے علاقہ منگر کوٹ میں پستول چلنے اور گولی لگنے سے بارہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ شاہد علی اپنے والد جو کہ پولیس اہلکار ہے، کا پستول لے کر چیک کر رہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے گولی اس کے سر میں لگی۔ یوں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔