Swat

ٹرانس میشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے بجلی معطل رہنے کا شیڈول جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ٹرانس میشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132KV T/Line 220 KVچکدرہ، بریکوٹ سیکشن 132KV T/Lineبریکوٹ، سوات 132KV T/Line، خوازہ خیلہ۔ مدین سیکشن132KV T/Line،مردان۔چکدرہ 132/11KV،جی ایس ایس دروش 132/11KV،جی ایس ایس جوٹی لش اور 132/11KV جی ایس ایس واڑی سے بجلی کی فراہمی 9,12, 14, 17 تاریخوں کو صبح نو سے دوپہر 4بجے تک معطل رہے گی۔ اسی طرح ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ اور بٹ خیلہ سے بجلی کی فراہمی,17,12,10,،19,24,اور 26تاریخوں کو صبح نو سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ اسی طرح 132 کے وی جی ایس ایس درگئی سے, 23, 21, 16, 14, 9 28اور 30 کوجبکہ 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر سے, 28, 22, 21, 15, 14 اور 29 تاریخوں کوبجلی کی فراہمی مذکورہ اوقات میں معطل رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔