Swat

چارباغ، میٹر ریڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو بھاری بل موصول

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ چارباغ کے علاقہ سالنڈہ اور منگلور میں پیسکو کے میٹر ریڈرز نے چند ماہ سے میٹر ریڈنگ نہیں کی، جس کے بعد صارفین کو بھاری بل بھجوائے گئے۔ صارفین کے مطابق کئی ماہ سے ریڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے اب صارفین کو سیکڑوں اور ہزاروں یونٹ پر مشتمل بھاری رقوم کے بل بھجوائے گئے ہیں۔ صارفین نے پیسکو حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقہ کے میٹر ریڈرز کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔