Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، طالبات کو چھیڑنے والا اُوباش نوجوان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے حاجی بابا میں طالبات کو چھیڑنے والا اُوباش نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ ایک طالبہ نے آر پی اُو پولیس کے نام خط لکھا تھا کہ جب ہم سکول جاتے ہیں، تو پرائمری سکول حاجی بابا کے پیچھے راستے میں کھڑے اوباش نوجوان ان کو چھیڑتے ہیں، جس پر مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوباش نوجوانوں میں سے ایک کو گرفتار کرلیا۔ اس راستے میں سادہ لباس میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔