(باخبر سوات ڈاٹ کام)جہانزیب کالج کے طلبہ نے پریس کلب کے سامنے استحکامِ پاکستان کے حوالے سے مظاہرہ اورنعرے بازی کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ وطنِ عزیز پاکستان کسی قسم کے انتشار کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ سیاسی جماعتوں کے قائدین دانشمندی کا مظاہرہ کریں اورسیاست میں قومی سلامتی و ریاستی مفادات کو مقدم رکھیں۔ پاک فوج اور سیکورٹی اداروں کے خلاف جاری مہم انتہائی افسوس ناک ہے۔
Swat
