Swat

جہان آباد بدھا پر پتھراؤ کرنے والا ملز گرفتار، چوکیدار بارے کارروائی نہ ہوسکی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جہان آباد میں ساتویں صدی عیسوی میں پہاڑ پر کندہ کیے گئے بدھا کے تاریخی مجسمے پر سنگ باری کرنے والے ملزم ابوبکر ساکن جمال آباد سنگوٹہ کو جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں مجسٹریٹ نے اس کو جیل بھیج دیا۔ مجسمے کے چوکیدار کے خلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔