Swat

حاجی غلام علی کا گورنر خیبر پختون خوا مقرر ہونانیک شگون ہے، حمید الرحمان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات چمبر آف کامرس کے سابق صدر حمید الرحمان نے اپنے ایک بیان میں حاجی غلام علی کے گورنر خیبر پختون خوا مقرر کرنے کو نیک شگون قرار دیا ہے اور اپنے اور سوات کے صنعتکاروں کی جانب سے ان کو مبارک باد دی ہے اور ان سے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ جس طرح دیگر عہدوں پر رہ کر انہوں اس صوبے اور عوام کی نمائندگی کی بحیثیتِ گورنر بھی وہ خدمت کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔