Swat

سابقہ ناظم مانکیال کی ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سابقہ ناظم مانکیال سوات سعید احمد خان ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شامل ہوگیا۔ شمولیتی تقریب سے اپنے خطاب میں امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق نے کالام میں سماجی شخصیت اورسابق وی سی ناظم مانکیال سعید احمد خان کی سیکڑوں ساتھیوں سمیت اے این پی سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارک باد دی اور کہا کہ جماعت اسلامی ہر قسم موروثیت سے پا ک اور حقیقی معنوں میں عوام کی نمائندہ جماعت ہے۔ جماعت اسلامی اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کرنے کے لئے جد و جہد کر رہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔