Swat

خوازہ خیلہ بائی پاس زرعی زمینوں پر بنانے کے خلاف گرینڈ جرگہ منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ بائی پاس زرعی زمینوں پر بنانے کے خلاف علاقہ مشران کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جرگہ سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ انتظامیہ نے زرعی زمینوں پر سیکشن فور لگایا ہے، جو مقامی زمینداروں کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔ جرگہ نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ بائی پاس بنجر زمینوں پر بنایا جائے۔ زرعی زمینوں کو تحفظ دیا جائے اور اگر ایسا نہ کیا گیا، تو پھر اس کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔