Intiqal +A -Aچارباغ، بخت علی اُستاد صاحب کی والدہ انتقال کرگئیں September 26, 2023 6 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)بخت علی اُستاد صاحب کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ خورشید علی کی بھی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی چارباغ میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement