Swat

سی این جی، گیس کے نرخوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، سوات بار ایسوسی ایشن

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات بار ایسوسی ایشن نے سی این جی، گیس کے نرخوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ اس سلسلے میں سوات بار کا اجلاس زیرِ صدارت صدر سعید خان منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ مہنگائی، گیس، سی این جی اور بجلی بلوں میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے جس کو وکلا مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف آف ارمی سٹاف سے ا س سلسلے میں مداخلت کی اپیل کی۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔