Intiqal

رحیم آباد، آفاق احمد انتقال کر گئے

رحیم آباد، آفاق احمد انتقال کر گئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام)آفاق احمد انتقال کر گئے۔ اُن کو آبائی قبرستان رحیم آباد میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ شوکت ٹریڈرکے امجد علی کے فرزند،شہاب احمد، حماد علی کے بھائی، نواز علی، شوکت علی، احسان علی، افسر علی، لیاقت علی اور اشرف علی کے بھتیجے تھے۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرہ رحیم آباد میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔