(باخبر سوات ڈاٹ کام)روزنامہ 92 نیوز کے بیوروچیف حاجی انور علی کے والد حاجی شمشاد خان انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم کے پی فوڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرڈاکٹر مراد خان کے والد تھے۔ نمازِ جنازہ 4 بجے جنازگاہ پیپلز چوک میں ادا کی جائے گی۔ فاتحہ خوانی صابر کالونی(ڈااکٹرز کالونی) عقب میڈیکل کالج سیدوشریف میں ہورہی ہے۔
Intiqal