Intiqal +A -Aمحمد رشید المعروف ٹنڈیل کے بھائی انتقال کرگئے December 23, 2024 15 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی کبل کے رہنما محمد رشید المعروف ٹنڈیل کے بھائی علی حیدر المعروف شالدا انتقال کرگئے۔ ان کو لنڈی سر کبل میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ فضل رشید کے بھی بھائی تھے۔ اشتہار / Advertisement