Intiqal

اوڈیگرام، حاجی سید علی لالے انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)اوڈیگرام کے حاجی سید علی لالے انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم، اختر علی، لیاقت علی اور علی شاہ کے والد اور حضرت علی، غلام نبی، حبیب اللہ اور غلام حسن کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی مسجد و محلہ ملک محمد عمر میں ادا کی جا رہی ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔