Swat

منگلور، شنگرئی آبشار میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والا نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ منگلور میں شنگرئی آبشار میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں پر نوجوان کی موت کی تصدیق ہوئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 1 / 5 (1 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔