Swat

کبل، خودکش دھماکے میں زیر علاج زخمی نوجوان چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ گالوچ سے تعلق رکھنے والا لیاقت علی، جو کبل ڈگری کالج میں سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا، دھماکے میں شدید زخمی ہوا تھا۔ وہ دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد زیرِ علاج تھا، مگر جانبر نہ ہوسکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 5 / 5 (1 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔