سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند میں بیس سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا لے کر اقدامِ خودکشی کرلیا ۔ مسماۃ (م) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا لے کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Uncategorized @ur
