Swat +A -Aوزیر اعلیٰ محمود خان اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے March 21, 2019 2 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ محمود خان اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورہ کے دوران میں وہ اوڈیگرام کے مقام پر سوئی گیس کی فراہمی سکیم کا افتتاح کریں گے۔ اشتہار / Advertisement