Swat +A -Aزرعی تحقیقاتی سینٹر خاتمہ،زمین دار نشاط چوک میں احتجاج کریں گے September 22, 2019 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں زرعی تحقیقاتی سینٹر کے خاتمے کے خلاف زمین دار پیر کو نشاط چوک میں احتجاج کریں گے۔ حکومت نے گذشتہ روز اس ادارے کو ختم کرنے اور اس جگہ پر زرعی یونیورسٹی کی عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اشتہار / Advertisement