Swat

سوات، ڈینگی وائرس بے قابو ہوگیا، مزید 8مریض اسپتال میں داخل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ مزید درجنوں افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوگئے۔ تدریسی ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ہسپتال میں مزید 8 مریضوں کو لایا گیا ہے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد282ہوگئی ہے۔ مینگورہ اور گرد و نواح میں مزید سیکڑوں افراد اس وائرس کی وجہ سے بیمار ہیں جو نجی کلینکس میں اپنا علاج کرا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں