Swat

سوات، ڈینگی وائرس سے مزید 8 افراد متاثر، تعداد 365 ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں مزید8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ان کو سیدو تدریسی ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں داخل کردیا گیا۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ380 افراد کو اب تک ہسپتال لایا گیا ہے جن میں سے365افراد کو علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا۔ 15افراد ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔