Swat

سیدو میڈیکل کالج میں آٹھویں سالانہ”کتب میلے“ کا انعقاد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سیدو میڈیکل کالج میں آٹھویں سالانہ”کتب میلے“ کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل کالج کے طلبہ اور عام لوگوں نے چالیس فیصد رعایت پر نصابی و غیر نصابی کتب خریدیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام کتب میلے میں کتابوں کے علاوہ میڈیکل ایکوپمنٹس کے سٹال بھی لگے تھے۔ میلہ میں شرکت کرنے والے طلبہ کا کہنا تھا کہ ان کو اس میلہ سے ایک چھت تلے تمام نصابی و غیر نصابی کتب رعا ئتی نرخ پر مل جاتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں