Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ جمعرات کو کالام سمیت بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔