سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ جمعرات کو بھی مینگورہ شہر سمیت ضلع کے بیشتر علاقوں میں صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو سوات میں مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
Swat
