Swat

سوات کا ایک اور محنت کش سعودیہ میں کورونا سے انتقال کرگیا

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات سے تعلق رکھنے والا ایک اور محنت کش سعودی عرب میں کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ سلطان زیب ساکن محلہ فارم، رحیم آباد مینگورہ محنت مزدوری کے لیے سعودی عرب گیا تھا، جہاں وہ کچھ ہفتے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگیا۔ وہاں کے ہسپتال میں جاں بحق ہوا۔ ان کو گذشتہ روز سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض میں ایس اُو پیز کے تحت سپرد خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔