Swat

سوات،گز شتہ روز طوفان سے ایک اور شخص جاں بحق س

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں گذشتہ روز طوفان سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا۔ گذشتہ رات طوفان سے دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا تھا اور عالم گنج میں فضل غنی درخت گرنے سے شدید زخمی ہوا تھا،جو زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں