Swat +A -Aخوازہ خیلہ، پک اَپ گرنے سے چار افراد زخمی July 8, 2022 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں پک اَپ گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement