Swat

ڈاکٹر محمد الیاس کی کتاب کے دوسرے ایڈیشن کی تقریب رونمائی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز سوات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس کی مشہور کتاب ”پشتونوں کے جینیات کا مطالعہ“ کی دوسری اشاعت پاکستان سائنس فاونڈیشن کی مدد سے شائع ہو گئی۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز سوات کی ایک تقریب میں پاکستان سائنس فاونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر شاہدمحمود بیگ نے کتاب کی رونمائی کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔