Swat

درخت گرنے سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ کس بشیگرام میں درخت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دونوں بھائی درخت کے نیچے بیٹھے تھے کہ تیز ہوا کے ساتھ درخت ان پر آگری، جس کے نتیجے میں دس سالہ مطیع اللہ موقع پر جاں بحق اور اس کا بھائی چودہ سالہ عرفان اللہ شدید زخمی ہوگیا۔جس کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔