Swat

19سالہ نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں 19 سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ معاذ خان دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تو ریسکیو کے غوطہ خوروں نے کچھ دیر آپریشن کے بعد نکال کر طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔