Swat

سوات میں 24 گھنٹوں کے دوران5 بار زلزلے کے جھٹکے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں چوبیس گھنٹوں کے دوران پانچ بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے واے زلزلے کی شدت4.2، زیر زمین گہرائی 110 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.5،گہرائی175، تیسری بار زلزلے کی شدے4.3، گہرائی86، چوتھی بار زلزلے کی شدت4.4، گہرائی 90 اور پانچویں بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.4، زیر زمین گہرائی207 کلومیٹر اور سب کا مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔