Swat

حیدرآباد میں جاں بحق سوات کے چار جاں بحق محنت کش سپرد خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حیدر آباد کی کوئلے کی کان میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق سوات کے چار محنت کشوں کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔گذشتہ روز جاں بحق ہونے والے محنت کشو ں،عظیم خان ولد امیر نواب سکنہ کڈونہ،عطاء رحمان ولد عبد الرحمان ساکنان ودانہ گورتئ منگلور،سجاد ولد عمر ڈیر سکنہ سر سردارے بنجوٹ علاقہ تھانہ منگلور اور ابوزر ولد افضل سکنہ نیمچہ گٹ منگلور کی میتیں جمعہ کی شام آبائی علاقوں میں پہنچادی گئیں۔ جن کو بعد ازاں سپرد خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔