Swat

مینگورہ قاضی بابا، زیرِ زمین کھدائی کی وجہ سے کئی مکانات زمین بوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ زمرد کان محلہ قاضی بابا میں زیرِ زمین کھدائی کی وجہ سے کئی مکانات زمین بوس ہوگئے۔ اس محلہ کے بیشتر گھروں میں لوگ ”زمرد“ حاصل کرنے کے لئے زیرِ زمین کھدائی کرتے ہیں جس کی وجہ سے پورے محلے کی زمین کھوکھلی ہوگئی ہے۔ مکانات زمین بوس ہونے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر نے بیس مکانات کو سیل کردیا اور کمیشن قائم کیا گیا، تاکہ وہ محلے کا مکمل معائنہ کرے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔