Swat

سوات، چار دنوں میں ٹریفک کے 21 حادثات، 14 افراد جاں بحق، 44 زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں عید الاضحی کے چار دنوں کے دوران ٹریفک کے 21 حادثات ہوئے جن میں 14 افراد جاں بحق اور 44 زخمی ہوئے۔ سوات میں تیز رفتاری، کم عمر اور غیر لائسنس یافتہ ڈرائیوروں کی بھر مار اور ٹریفک پولیس کی جانب سے بہت کم جرمانوں اور چالان نہ کرنے کی وجہ سے سوات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹریفک حادثات میں اضافہ ہورہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔