(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سلنڈر پھٹنے کے دو واقعات میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مٹہ کے علاقہ شلہنڈ میں دکان کے اندر سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام میں ایک ہائی ایس میں سی این جی سلنڈر پھٹنے سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔
Swat
