Swat

فضاگٹ، دو بھائی نہاتے ہوئے دریامیں ڈوب گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ میں دو بھائی نہاتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئے۔ دس سالہ عابد عمر اپنے چودہ سالہ بھائی خالد کے ساتھ نہا رہا تھا کہ دونوں پانی میں ڈوب گئے۔ مقامی لوگوں نے عابد عمر کو زندہ حالت میں دریا سے نکال لیا اور خالد کی لاش کی تلاش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔