Swat

گبین جبہ حادثہ،ایک اور زخمی چل بسا،تعداد 12 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گبین جبہ حادثہ کا ایک اور زخمی چل بسا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔ گذشتہ روز سیر وسیاحت سے واپسی پر مسافر پک اَپ کھائی میں جاگری تھی جس کا ایک شدید زخمی بدھ کو سیدو شریف ہسپتال میں چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔