Swat

خوازہ خیلہ، مختلف واقعات میں دو بچے جاں بحق، تین افرادزخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں دو مختلف واقعات میں دو بچے جاں بحق اور تین افرادزخمی ہوگئے۔ مون سون کی بارشوں کی وجہ سے بانڈئی میں مکان کی چھت گرنے سے سات ماہ کی بچی ملالہ جاں بحق اور تین خواتین ملبے تل دب کر زخمی ہوگئیں، جن کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ میاندم میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 6 سالہ بچہ جنید جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔