Swat

کالام شہو،ہیضہ کی وبا سے ایک اور خاتون انتقال کرگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام کے علاقہ شہو میں ہیضہ کی وبا سے ایک اور خاتون انتقال کرگئی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔ 25 مریضوں کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ علاقہ کے عوام نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم کو علاقہ میں بھیجا جائے، تاکہ علاقہ میں اس وبا پر قابو پایا جاسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔