(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو الگ واقعات میں خاتون اور نوجوان کی خود کشی کی کوشش، کوکارئی میں نامعلوم وجوہات پر زوجہ منصور نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مینگورہ کی بھٹئی چوک میں والدین سے تکرار کے بعد ناصر نامی نوجوان نے خود پر فائرنگ کی کوشش کی جس میں وہ بال بال بچ گیا۔
Swat
