Swat

مینگورہ میں قبرستان کے لئے مقامی ایم پی اے کے گھر کے سامنے مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے لوگوں نے قبرستان کے لئے مقامی ایم پی اے فضل حکیم خان یوسف زئی کے گھر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سات لاکھ آبادی والے شہر کے قبرستانوں میں مزید قبروں کے لیے جگہ ختم ہوگئی ہے۔ حکومت نے ابھی تک قبرستان کی اراضی کے لئے کچھ نہیں کیا۔ا نہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر شہر کے قبرستان کے لئے اراضی خریدی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔