Swat

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سوات نے گھی اور تیل کے نئے نرخ جاری کر دیے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سوات نے مارکیٹ میں گھی اور تیل کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں۔ نئے نرخ کے مطابق شیر بناسپتی 5 کلو کا پیک 2 ہزار روپے، فیملی بناسپتی 5کلو 2600 روپے، فیملی آئل 5 لیٹر 2 ہزار، شمع گھی 5 کلو 2600 روپے، شمع آئل 5 لیٹر 2750 روپے، لوکل برینڈز 15.700 کلو 6300 روپے، وزیر بناسپتی 14 کلو 5900 روپے، کوہی نور 5 کلو 2 ہزار روپے، افضل 5 کلو 1960 روپے، ڈالڈا گھی 5 کلو 2750 روپے اور ڈالڈا آئل 5 لیٹر 2780 روپے کے عوض فروخت کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔