Swat

آج سوات میوزیم میں ”بل آف پیس“کا افتتاح کیا جائے گا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دنیا بھر میں بیشتر بدھ مت مذہب ماننے والوں کے روحانی پیشو اریا وانسو آج سوات میوزیم میں ”بل آف پیس“(امن کی گھنٹی) کا افتتاح کریں گے۔ یہ امن کی گھنٹی تھائی لینڈ سے آئے بدھ مت کے راہبوں کی جانب سے پاکستان میں امن و خوشحالی کے لئے لگائی جائے گی۔ تقریب میں تھائی لینڈ کے سابق بادشاہ کنگ رام کی سالگرہ بھی منائی جائے گی۔ پاکستان میں امن و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی۔ تقریب میں تھائی لینڈ کے سفارت خانے کے اہم عہدیدار اور ڈائریکٹر آرکیالوجی اور میوزیم خیبر پختون خواہ ڈاکٹر عبدالصمد بھی شریک ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔