Swat

مدین، باؤلے کتے نے دو بچیوں کو کاٹ لیا

سوات (بیورو رپورٹ) مدین میں باؤلے کتے نے دو بچیوں کو کاٹ لیا۔ باؤلے کتے نے پہلی ایک بچی مدیحہ اور پھر امامہ پر حملہ کیا جس سے دونوں بچیاں زخمی ہوگئیں۔ بچیوں کو طبی امداد کے لئے مدین ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔