Swat

سوات، خوڑ سے لاش برآمد، ٹریفک حادثات میں 10 افراد زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں خوڑ سے لاش برآمد، دو ٹریفک حادثات میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ فتح پور خوڑ سے ایک نوجوان مردہ حالت میں پولیس کو ملا جس کو شناخت کے لئے ہسپتال میں رکھ دیا گیا۔ کوزہ بانڈئی میں ٹرک اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوگئے۔ بریکوٹ بازار میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔