Swat

مراد علی نے ایم فل کی ڈگری مکمل کر لی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے رہائشی مراد علی نے ایم فل کی ڈگری مکمل کر لی۔شعبہئ ذوالوجی کے سکالر نے پروفیسر ڈاکٹر صوبیہ عطا ء اللہ کی زیر نگرانی اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ مراد علی مینگورہ کے علاقہ نویکلے کا رہائشی ہے اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں ڈیپارٹمنٹ آف ذوالوجی سے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔