Swat

کالام کے سکاؤٹ کیمپ میں ایلم سکاؤٹس کا شان دار کارکردگی کا مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام کے سکاؤٹ کیمپ میں ایلم سکاؤٹس اوپن گروپ کے سکاؤٹس نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کیمپ میں ایلم سکاؤٹس اوپن گروپ کے 2 سکاؤٹس نے علامہ اقبال بیچ مکمل کیا۔ 3سکاؤٹس نے صدارتی روور سکاؤٹ جب کہ 5سکاؤٹس نے روور بیچ مکمل کیا۔ کالام سکاوٹ کیمپ میں محمد ایوب صفی نے ایلم سکاؤٹس اوپن گروپ کی طرف سے یونٹ لیڈر اور کیمپ کو آر ڈی نیٹر کی خدمات انجام دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔