(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے محمد ساجد نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں اپنے ایم فل کے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ڈاکٹر نورالبصرامن کے زیرنگرانی ان کے تحقیقی مقالے کا موضوع ”سیدعظیم شاہ باباجی ادبی خدماتو تحقیقی او تنقیدی جائزہ“ہے۔ ان کے بیرونی ممتحن ڈاکٹر بدرالحکیم حکیم زئ تھے۔ انہوں نے محمد ساجد کے تحقیقی کام کو بھر پور سراہا۔
Swat
