Swat +A -Aبارہ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق August 3, 2022 11 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں بارہ سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق عثمان خان ساکن گوگدرہ کی لاش کی تلاش ان کے غوطہ خوروں نے ڈَڈَھرہ کے مقام پر شروع کردی ہے، تاہم شام تک لاش نہیں ملی۔ اشتہار / Advertisement